حمایت جاری

iqna

IQNA

ٹیگس
انجمن علمائے مسلمان لبنان:
انجمن علمائے مسلمان لبنان نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ہم لبنان و شام میں ایک قوم ہیں مزید کہا کہ لبنان شام کی حمایت جاری رکھے گا جیسا کہ شام نے ماضی کے بحرانوں میں لبنان کا ساتھ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513781    تاریخ اشاعت : 2023/02/18